-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ٹرمپ کی حمایت مہنگی پڑی ۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶گزشتہ روز امریکی ریاست تگزاس کی جھیل میں ملکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تحت انکے حمایتیوں نے بوٹ ریلی نکالی جس کے دوران پانی کی شدید موجیں کئی کشتیوں کو لے ڈوبیں۔
-
ٹرمپ کی کشتیاں ڈوب گئیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵امریکی ریاست ٹیکزاس کی جھیل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نکالی جانے والی کشتیوں کی پریڈ میں شامل کئی کشتیاں ڈوب گئیں۔
-
چین میں درد ناک حادثہ،21 طلبہ کی موت
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱چین میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی جس کے باعث 21 طلبہ زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک ہلاک، 80 لاپتہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷تیونس کے کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی پر 86 تارکین وطن سوار تھے۔
-
یوں الٹی دجلہ میں کشتی ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ پر واقع تفریح گاہ میں پیش آیا جہاں کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار کیے گئے تھے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے۔
-
ایران کا تجارتی بحری جہاز ڈوب گیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔
-
صومالیہ اور ایتھوپیا کے مہاجرین کی کشتی کو حادثہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸یمن کی سمندری حدود میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے تیس افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔