-
مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع رامون ایئر بیس پر میزائل حملے کیا ہے۔
-
غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں، اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے: اقوام متحدہ کا اعتراف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸فلسطین کے امور میں انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں ہے۔
-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔
-
ایران کی میزائل طاقت اور عسکری صلاحیت ناقابل مذاکرات ہے: صدر ابراہیم رئیسی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی میزائل طاقت اور عسکری صلاحیت کو ناقابل مذاکرات قرار دیا۔
-
غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی حکومت غزہ میں غیر قانونی اقدامات کررہی ہے : منیر اکرم
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقے شلومیت ٹاؤن پر8 میزائل داغے گئے: اسرائیل کا اعتراف
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷اسلامی مزاحمتی گروہ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی آبادی پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
اسرائیل کے متعدد فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے جوانوں نے بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحر ہند اور خلیج عدن میں غاصب صیہونی حکومت کے تین بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔