SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری

    Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ایک بار پر پھر حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش

    حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش

    Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ داغے جانے کی خبر دی ہے۔

  • حماس اپنے موقف پر قائم، اسرائیل کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں

    حماس اپنے موقف پر قائم، اسرائیل کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں

    Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی

    برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔

  • اسرائیل بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسار

    اسرائیل بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسار

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

  • شنگھائی اجلاس، پاکستانی وزیر دفاع نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مسئلے کے حل پر زور دیا

    شنگھائی اجلاس، پاکستانی وزیر دفاع نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مسئلے کے حل پر زور دیا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱

    پاکستان کے وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں غزہ کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس جنگ کے خاتمے اور فلسطینی بحران کو حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی

    فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶

    سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔

  • خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے

    خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی

    غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS