SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان

    غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت شدید ترین بین الاقوامی جرائم کے باوجود اپنا کوئي بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے۔

  •  فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں:  قالیباف

    فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں: قالیباف

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کو حاصل ہے۔

  • صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب

    صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا

    اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • پاکستان: نیویارک میں اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سفرا سے خطاب

    پاکستان: نیویارک میں اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سفرا سے خطاب

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اسلامی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور خطے کی بحرانی صورتحال پر پاکستان کے موقف کی وضاحت کی۔

  • القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

    القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶

    حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔

  • مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس

    مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔

  • غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید

    غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶

    جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

  • مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۶ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS