-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ ، 11 افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کےنتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ کم از کم دس افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک جب کہ 18 فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستان کے صوبے خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئے۔
-
سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
-
حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
دہشتگردوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت دہشتگردوں کے سامنے حکومت بے بس نظر آ رہی ہے۔
-
میکسیکو: فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے ایک بار میں فائرنگ کر کے7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔