-
عالمی یو م القدس کے موقع پر واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 10 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
امریکا میں فائرنگ18 افراد ہلاک وزخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰حملہ آور نے عمارت میں موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے دہشتگردوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم از کم 25 فوجی اور بہت سے شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔
-
نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی مسجد میں فائرنگ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴لندن کی سیون کنگ مسجد میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص نے مسجد میں گھسنے کی کوشش جسے وہاں موجود نمازیوں نے ناکام بنا دیا۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 60 فلسطینی زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے60 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔