-
امریکہ میں فائرنگ 8 ہلاک و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱امریکا میں ہیلووین پارٹی خونی جھڑپ میں تبدیل ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳امریکی ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے17 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں دو سالہ بچی، گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک دوسالہ بچی ہلاک ہوگئی ہے
-
بنگلا دیش: گستاخانہ مواد پر ہنگامے، 4 جاں بحق 50 زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳ہنگامے مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی ایک متنازع فیس بک پوسٹ پر شروع ہوئے۔
-
فلسطینیوں پر حملہ ایک فلسطینی شہید 69 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴غزہ پٹی میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دیگر اہلکار زخمی ہوا۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ 12 ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
امریکا میں فائرنگ سے 7 ہلاک وزخمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳امریکہ میں مسلح شخص نے ایک بار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔