SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

    لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

  • ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔

  • ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

    ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴

    ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں لبنان اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی ہے۔

  • لاوروف: امریکہ اور اسرائیل، خلیج فارس کے ملکوں کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

    لاوروف: امریکہ اور اسرائیل، خلیج فارس کے ملکوں کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵

    روس وزیر خارجه  سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 

    وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۷

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کو ختم کرنے کے اقدامات کریں، حتیٰ کہ اگر آبنائے ہرمز جزوی طور پر بند رہے۔

  • صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس

    صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۸

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ارادہ ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے وصول کیا جائے۔

  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر

    برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر

    Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

     برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ برطانیہ کی جنگ نہیں ہے اور ان کا ملک اس میں شامل نہیں ہوگا۔

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام

     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام

    Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    ایران نے آبنائے ہرمز سے غیر دشمن ممالک کو گذرنے کی اجازت کی پالیسی اختیار کرکے امریکی پابندیوں کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔

  • امریکہ میں ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

    امریکہ میں ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

    Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    مغربی میڈیا نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فوجی حملوں، مہاجر پالیسیوں اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی خبریں نشر کی ہیں اور اسے اس ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ قرار دیا ہے۔

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،

    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۷

    امریکہ کے مختلف شہروں میں " نو کنگ" کے عنوان سے ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ۲ hours ago
  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS