-
ترجمان وزارت خارجہ : ایران کی میزائل طاقت کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی کوئی منطقی بنیاد نہيں
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ایران کی میزائل صلاحیت یا ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کے اظہار کی کوئی منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
فرانس: صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں + ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہالینڈ کے بعد اب فرانس میں صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپوں کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل فرانسیسی شہریوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت میں صہیونی ترانہ بجتے وقت ایک آواز ہوکر شور مچانا شروع کردیا تھا۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
-
مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کشیدگی اور جنگ نہیں چاہتا تاہم جنگ سے ڈرنے والا بھی نہیں: عراقچی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، فرانس، جرمنی اور بعض دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی افواج کے میزائل آپریشن اورغزہ اور لبنان میں کشیدگی کے بارے میں فون پر بات کی۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں ۔
-
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی شدید مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرین کے تنازعے میں روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے الزام کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فضائی خدمات کی فراہمی کے دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی اور ایران ایئر پر پابندی کے حوالے سے انگلینڈ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔