فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i414477-فرانسیسی_صدر_کو_پھر_پڑا_زوردار_طمانچہ_(ویڈیو)
فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran