-
ہندوستان میں فرقہ واریت اور منافرت کی مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: فرقہ وارانہ تشدد میں بی جے پی ملوث
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے ۔
-
ہندوستان: بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کو روکنے کاعزم
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱ہندوستان میں صدارتی امیدوار میرا کمار نے ریاست بہار کے تین روزہ دورہ کے بعد رانچی جانے سے قبل کانگریس ہیڈکوارٹر صداقت آشرم میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کی قیادت میں 17 اپوزیشن جماعتوں نے انہیں صدر کے عہدہ کا امیدوار بنایا ہے۔
-
پاکستان امریکہ اورسعودی عرب کی کالونی نہیں
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ عالم اسلام امریکی سازشوں کی زد میں ہے۔
-
بی جے پی پرفرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کا الزام
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
فرقہ پرستی کو ہوا دینے میں آر ایس ایس ملوث
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدرنے کہا ہے کہ فرقہ پرست طاقتیں حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
کشمیرکوفرقہ پرستی کی آگ سے بچا نے کی ضرورت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱نیشنل کانفرنس نےفرقہ پرستی کی آگ کوکشمیرتک پھیلنے سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲جمیعت علماء ہند نے مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: ہم آہنگی کی فضاکو مکدر کر نے کی کوشش
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں اس ملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مکدر کر نے کی کوششوں میں مشغول ہیں ۔
-
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور فسطائیت کےخلاف جمعرات کو نئی دہلی میں مختلف مسلم اور غیرمسلم تنظیموں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا.