-
پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد اور عالمی اداروں کے فوری ردعمل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علامہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال جاری
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۶پاکستان میں اہم شخصیات کی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بھوک ہڑتال بدھ کو چھٹے روزبھی جاری رہی-
-
پاکستان میں احتجاج و بھوک ہڑتال
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے آئندہ جمعے کو دارالحکومت اسلام آباد میں وسیع پیمانے پر بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔