-
ایران کے "بے گناہ فسادیوں" کے حامی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خفیہ اہلکاروں نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ حالیہ فسادات اور بلوؤں میں ملوث افراد پر کیسے نظر رکھی جا رہی تھی اور انہیں کیسے گرفتار کیا گیا۔
-
قتل کی رقابت یا مجرموں کو سزائیں، تعصب کی عینک اتار دیں، ذرا انصاف کریں!
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷گزشتہ کچھ ہفتوں سے غیر ملکی حمایت یافتہ فسادیوں اور بلوائیوں نے ایران میں دہشت کا ماحول پیدا کر رکھا ہے۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
ایران، مشہور اہل سنت عالم دین کے قاتل گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے اصل مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
محسن شکاری کون ہے جسے ایران میں دی گئی پھانسی؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایران میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے فسادات کے دوران پولیس اہلکاروں پر قاتلانہ حملہ کرنے والے محسن شکاری کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
ایران سیکورٹی اہلکاروں کی کامیابی، دہشت گردی کی ٹیم تباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷ایران میں خونخوار دہشت گردوں کی ٹیم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ بلؤوں اور فسادات میں 47 جاسوسی کی تنظیمیں ملوث
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ہارڈ جنگ کے میدان میں بے بس ہو جانے کی بنا پر ایران کا دشمن ایرانی قوم کو فریب دینے کی غرض سے پروپیگنڈہ اور نفسیاتی جنگ کو ترحیح دیتے ہوئے سافٹ جنگ پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے دشمن چینل ایران انٹرنیشنل کے کچھ سرغنوں کی گرفتاریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکا کی جاسوسی اور خفیہ ایجنسیوں کے رابطے میں تھے۔
-
ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔