-
پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حکومت پاکستان نے جمعے کی شب سے بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطہ بحال
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں اور کابل سے پہلی پرواز شمالی مشرقی ایران کے شہر مشہد مقدس پہنچی ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔
-
افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف زمینی اور فضائی آپریشنز کئے جن میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پروحشیانہ بمباری
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲سعودی جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶امریکا کی دو فضائی کمپنیوں نے بوئنگ سات سو سینتس کی پروازوں کی منسوخی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
-
چندریان2 چاند کے قریب پہنچ کر بھی دور رہ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
-
اسرائیل کا خلائی مشن ناکام خلائی جہاز تباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲غاصب اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ناسا نےہندوستان کی جانب سے خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران: اصفہان میں ایران کی فضائی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت کے عنوان سے آٹھویں مشقوں کا اصفہان میں آغاز ہو گیا۔