• مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا

    مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰

    صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔

  • صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید، 80 زخمی

    صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید، 80 زخمی

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    غرب اردن کے شہر نابلس میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

  • شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے، صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ

    شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے، صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱

    فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے اور اگر ناجائز آبادکاروں کی طرف سے قبلہ اول بیت المقدس کی ہتک حرمت کا سلسلہ جاری رہا تو اسکے سنگین نتائج اُسے بھگتنے پڑیں گے۔

  • حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو

    حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے اپنے خصوصی دستوں کی ٹریننگ کا ویڈیو جاری کر دیا ہے جس کے بعد اسرائیلی خیمے میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔

  • غزہ کے عوام کا احتجاج

    غزہ کے عوام کا احتجاج

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰

    غزہ کے عوام نے ایک اجتماع کر کے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہدا کے جنازے اغوا کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا اور ان فلسطینی شہدا کے جنازوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • غرب اردن پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ

    غرب اردن پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵

    صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پرحملے کئے ہیں

  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 18 فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 18 فلسطینی زخمی

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے شمالی علاقے پر حملہ کر کے 18 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵

    فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔

  • شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار

    شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔

  • مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو

    مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰

    فلسطینی فنکاروں اور مصوروں نے اپنے شہروں اور قریوں کی دیواروں پر فلسطینی کاز کے لئے اپنی جان دینے والی شہید خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی تصویریں ابھار کر فلسطین میں انکی یاد کو اَمَر بنا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹر اور سینیئر صحافی شیرین ابوعاقلہ کو صیہونی دہشتگردوں نے اُس وقت گولی مار دی تھی جب وہ جنین کیمپ پر انکی چڑھائی کے دوران علاقے میں موجود تھیں اور بحیثیت صحافی کے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔