فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i405805-فلسطینی_مجاہدین_نے_اپنی_ڈرون_طاقت_کی_رونمائی_کی_ویڈیو
فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran