-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک نے صیہونی حکومت کو بیت المقدس میں جارحیت جاری رکھنے سے روکتے ہوئے اسے اس شہر میں کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے
-
بیت المقدس میں فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود پر اکٹھا فلسطینی باشندوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران ۳۰ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تین کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔ حالیہ دنوں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونیوں اور فلسطینی جوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نے 2 اسرائیلیوں کو کار سے روندا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹صیہونی حکومت کے ظلم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔ تازہ ترین مزاحمتی کارروائی میں صیہونی پلیس کے 2 کارندے نشانہ بنے۔
-
جہاد اسلامی نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس نے جنین کی جھڑپوں کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں فوجی نمائش کا انعقاد اور طاقت کا مظاہرہ کیا کیا۔
-
اسرائیل کا دعوی، حماس کی سب سے بڑی سرنگ کا انکشاف
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ حماس کی جانب سے کھودی گئی سب سے بڑی سرنگ کا پتہ لگا لیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: سرایا القدس
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کی فوجی شاخ سرایا القدس نے کہا ہے کہ 3 فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔
-
حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے بڑے استقامتی آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔
-
صیہونی اخبار نے حکومت کو خبردار کر دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰صیہونی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کا ریکارڈ کہیں نہ ٹوٹ جائے۔
-
اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنین میں مزید تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوجیوں نے العیساویہ علاقے پر بھی حملہ کیا ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد یوں شہید ہوا فلسطینی نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷منگل کی شب ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان اپنے کامیاب آپریشن اور متعدد غاصب صیہونیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کے بعد صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔