SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونی فوجی سرکشی پر اتر آئے

    صیہونی فوجی سرکشی پر اتر آئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷

    حماس نے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے تحفظ کی خاطر بڑی تعداد میں وہاں آکر اجتماع کریں۔

  • نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک نوجوان شہید

    نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک نوجوان شہید

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳

    مشرقی غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ اس دوران حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام رات کے وقت لیلۃ الغضب کے عنوان سے صیہونیت مخالف مظاہرے جاری رکھیں گے۔

  • خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی

    خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱

    ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت کے انتباہ کے بعد غزہ کے خلاف بندشوں میں نرمی

    فلسطین کی تحریک استقامت کے انتباہ کے بعد غزہ کے خلاف بندشوں میں نرمی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹

    فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیئے جانے اور عوامی جد وجہد کے آغاز کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف کچھ بندشیں ختم کر دی ہیں

  • اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

    اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    غرب اردن کے علاقے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 39 سالہ فلسطینی نوجوان عائد یوسف راشد جادالله شہید ہو گیا۔

  • اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔

  • اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے کئی گھر مسمار

    اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے کئی گھر مسمار

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر کے کئی افراد کو بے گھر کردیا ہے۔

  • فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟

    فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰

    ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ جب اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار صیہونی حکومت کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔

  • نفتالی بنٹ کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

    نفتالی بنٹ کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    صیہونی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۶ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS