-
فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے، متعدد زخمی+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی سے لگے سرحدی علاقے میں مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا۔
-
فلسطینیوں کے دقیق میزائل پوری طرح سے تیار، کبھی بھی اسرائیل سے شروع ہو سکتی ہے نئی جنگ، فلسطین کے اندر پک رہا ہے خطرناک لاوا...
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱غزہ سے ملنے والی صیہونی حکومت کی سرحد جو در اصل مقبوضہ فلسطین کی سرحد ہے اس وقت شدید مظاہروں اور شدید کشیدگی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
-
اگر صیہونیوں کے پاس ایٹم بم ہے تو ہمیں بھی ہتھیار رکھنے کا حق ہے: حماس
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہرممکن راستہ اختیار کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸غاصب صیہونی حکومت نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک بار پھر فلسطین کے مغربی علاقے غزہ پر فضائی بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صیہونیوں کی گاڑی الٹ گئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴فلسطین کے غرب اردن علاقے کے طوباس شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا، جس کے دوران صیہونیوں کی ایک فوجی گاڑی الٹ گئی۔
-
غرب اردن اور بیت القدس میں صیہونی فوجیوں کے فلسطینیوں پر حملے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جن کے دوران فلسطینیوں سے اس کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
فلسطینی استقامت کا صیہونی حکومت کو انتباہ، شرائط تسلیم کرو ورنہ جنگ کے لئے آمادہ ہو جاؤ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی تنظیم حماس نے صیہونی حکومت کے سامنے اپنی مانگیں رکھتے ہوئے خبردار کیا ہے اگر تسلیم نہ کیا گیا تو پھر صورتحال ایک بار پھر جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔