-
جب فلسطینی پرچم دیکھ کر جل گیا صیہونی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔
-
مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
-
ایک اور فلسطینی آشیانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی باشندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہ مکان مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں محمد کبہا نامی ایک فلسطینی باشندے کا ہے جس پر صیہونیوں نے ایک صیہونی کو قتل کرنے کا الزام عائد کر کے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ صیہونی دہشتگردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے مگر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالم عرب سبھی پر مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے اور کوئی نہیں جو حیوانیت، بہیمیت، نسل پرستی اور دہشتگردی کے پیکر اسرائیل کو لگام دے سکے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی خودسوزی کی کوشش+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۱ایک فلسطینی نوجوان کی خود سوزی کی کوشش المیہ بن گئی۔
-
دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
-
شمالی غرب اردن میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳شمالی غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملے میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے
-
فلسطین میں صہیونیوں کے جنگی جرائم کی تفتیش کا امکان
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے فلسطینی خوش، صیہونی ناراض
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔