-
فلسطینیوں پر صیہونیوں کے مظالم
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴فلسطین کے عوام اپنے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لیے مزاحمت کے راستے پر پوری طرح کاربند ہیں۔
-
جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت اور اسلامی مزاحمت کا دندان شکن جواب
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمت کی کاری ضرب کے بعد اسرائیل اب فلسطین پر حملے کے بارے میں سو بار سوچے گا۔
-
ڈیل آف سینچری منصوبے کی ناکامی کے اسباب و علل + مقالہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶تقریبا ایک سال سے ڈیل آف سینچری کا نام بار ہا سننے میں آ رہا ہے جس کا تعلق فلسطین سے ہے ۔
-
اقتدار میں ٹرمپ کے آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰قدس مرکز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
قدس میں برفباری کے مناظر ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھئے!
-
یوں تباہ ہوتے ہیں فلسطینی مظلوموں کے آشیانے! ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹غاصب صیہونی دہشتگرد کوئی ایک بہانہ تراش کر با آسانی فلسطینی باشندوں کے آشیانوں کو تاراج کر دیتے ہیں۔
-
فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی! ۔ کارٹون
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵گزشتہ ہفتے صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی چڑھائی کی بابت عالمی رسوائی کے ساتھ ساتھ،اندرونی طور پر بھی سخت قیمت چکائی اور خود صیہونی ذرائع کے اعتراف کے مطابق اس وقت نتن یاہو کی کابینہ بکھرنے کی کگار پر ہے۔
-
اسرائیلی صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں !!!
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ اسرائیلی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب دے کر آگ کے بدلے آگ کے معنی کو مضبوط کر دیا ہے ۔
-
پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔