-
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا چوبیسواں ہفتہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶چوبیسویں ہفتے بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری رہا جس کے دوران مزید ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ۹۰ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
نسل پرست اسرائیلی پولیس کی ناکام کوشش ۔ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ایک اسرائیلی پولیس افسر مقبوضہ فلسطین میں کسی دیوار پر چپکے فلسطینی پرچم کو اکھاڑنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی اور فولادی فلسطین ۔ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔
-
UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا) UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳محمد البرادعی نےامریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔
-
یوں ہی تباہ ہو جاتے ہیں فلسطینی آشیانے! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے مزید گھر تباہ کر دئے!۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ تیئیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴غزہ سے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں پر فلسطینیوں نے تیئیسویں پفتے بھی اپنے واپسی مارچ کو جاری رکھا اور اپنے فطری، بنیادی اور قانونی حقوق کی بازیابی کے لئے جد و جہد کی۔موصولہ خبروں کے مطابق اس دوران آنسو گیس کے گولے پھینکنے والے ایک اسرائیلی طیارے کو بھی فلسطینی نوجوانوں نے گرا دیا۔
-
فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین سے خوفزدہ اسرائیلی فوجی کا ویڈیو ضرور دیکھئیں
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱آج کل سوشل میڈیا پر صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ غزہ پٹی سے لگی مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جانے اور مزاحمت کاروں سے لڑنے سے انکار کر رہا ہے۔
-
تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰تل ابیب کے رابین اسکوائر میں 1948کے مقبوضہ علاقوں کے سینکڑوں باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔