-
کیا ایران "وعدہ صادق آپریشن-2" کی کر رہا ہے تیاری؟ ایرانی کمانڈر کے بیان سے اسرائیل میں مچی افراتفری!
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں کے جرائم کی تلخی ہمارے لیے ایسی صورت میں اوردوگنی ہو جاتی ہے کہ جب ہمارے دشمن بھی ہماری طاقت کا لوہا مانتے ہیں، لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ اور نہتے فلسطیینوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف یورپ اور دیگر ملکوں میں فلسطینی حامیوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یورپی شہروں میں مظاہرے کئے ہیں
-
غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں امریکہ نے غزہ کی تباہی کے لئے دہشتگرد اسرائیل کو کتنے ہتھیار ديئے؟ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے اڑا دے گی ہوش!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔
-
اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
شہدائے خدمت کو خراج عقیدت، جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔