تہران میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i434948-تہران_میں_فلسطین_کا_سب_سے_بڑا_پرچم_لہرایا_گیا_(ویڈیو)
بدھ کی شام تہران کے عباس آباد نامی سیاحتی علاقے میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ Asia/Tehran

بدھ کی شام تہران کے عباس آباد نامی سیاحتی علاقے میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔

سحرنیوز/ایران: تہران میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم نصب کرنے کی تقریب میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف، شہدائے غزہ کے لواحقین کی ایک جماعت اور ایران کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔