امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361279-امریکی_و_صیہونی_منصوبے_کے_خلاف_فلسطینیوں_کا_مظاہرہ_ویڈیو
دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran