-
فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
-
پندرہ سال بعد فلسطینی اسیر آزاد ہوا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰باسل الکتانہ نامی ایک فلسطینی نوجوان جسے غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ۱۵ سال پہلے جیل میں ڈالا تھا،بالآخر اپنے اہل خانہ کی آغوش میں واپس آگیا۔
-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
واپسی مارچ پر صیہونی فوج کا حملہ ، فلسطینیوں کی بھرپور جوابی کارروائی
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳غزہ میں فلسطینیوں کے سولہویں واپسی مارچ پر صیہونی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ساٹھ سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں - اس درمیان صیہونی جنگی طیاروں نے بھی سنیچر کی صبح غزہ پر حملے کئے ہیں جبکہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے صیہونیوں کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ایک فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
-
یوم القدس پوسٹر # 8
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 7
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 6
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 5
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 4
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸یوم القدس واپسی کا راستہ