-
آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپیک میں شرکت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ، صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کیا جائے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔
-
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے کی حمایت
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ فلسطین کی سرزمین ان کے لئے جائے امن نہیں ہے-
-
اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں غاصب صیہونی حکومت نے فلسطین کے وجود کو لے کر اپنی غیر قانونی پارلیمنٹ میں کون سے بل کو منظوری دی ہے؟
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴مغربی ایشیا میں موجود غاصب اور قابض صیہونی حکومت اب کھل کر اس بات کو کہنے لگی ہے کہ فلسطین نام کی کوئی بھی جگہ ہے ہی نہیں۔ اپنی اسی سازش کو انجام تک پہنچانے کے لئے جمعرات 18 جولائی، 2024 کو صیہونی کنیسٹ نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی ہے۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا نے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے اقدامات کی سفارتی حمایت جنگ غزہ اور اسی طرح جنگ یوکرین میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کو بے نقاب کرتی ہے۔