-
ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں انروا کے اسکول پر حملہ، ایران کی مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے ایک بار پھر اقوام عالم پر مغرب کے انسانی حقوق پر مبنی جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی ہے-
-
فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت انسانی ضمیر کا امتحان، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ گذشتہ اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت , انسانی معاشرے کی مشترکہ اقدار اورضمیر کے لیے ایک حقیقی اور خطرناک امتحان ہے۔
-
غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔
-
فلسطینی استقامت کی دلیرانہ جدوجہد کامیاب اور فلسطینیوں کو نصرت الہی نصیب ہوگی: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰منتخب صدر نے تحریک حماس کے سربراہ کی جانب سے مبارکباد پیش کئے جانے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطینیوں کے تمام اہداف پورے ہونے اور بیت المقدس کی آزادی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
بوسنیا ہرزیگووینا میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر موستر میں فلسطین کا ایک بڑا پرچم لہرایا گیا۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے ہیں۔