SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے پر فلسطینی گروہوں کا مبارکبادی کا پیغام

    اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے پر فلسطینی گروہوں کا مبارکبادی کا پیغام

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    فلسطین کی تحریک مجاہدین اور مزاحمتی کمیٹیوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر نسل کش اسرائيلی حکومت کے حملے کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقتور میزائل اور ڈرون حملے کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)

    ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۷

    دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔

  • اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ فطری حق ہے: تحریک حماس

    اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ فطری حق ہے: تحریک حماس

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہےکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے-

  • صیہونی علاقوں کے اوپر سے گزرتے ایرانی میزائل (ویڈیو)

    صیہونی علاقوں کے اوپر سے گزرتے ایرانی میزائل (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۰

    مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!

  • اسرائيل اور غرب اردن کا سفر نہ کریں ، کینیڈا کا اعلان

    اسرائيل اور غرب اردن کا سفر نہ کریں ، کینیڈا کا اعلان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    کینیڈا نے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر، اپنے شہریوں کو اسرائیل اور غرب اردن کا سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت دی ہے

  • شمالی مقبوضہ  فلسطین پر حزب اللہ کا حملہ

    شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کا حملہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر ہفتے کے روز ایک بڑا میزائل حملہ کیا ہے۔

  • غرب اردن کے  لوگ اٹھ کھڑے ہوں، حماس

    غرب اردن کے لوگ اٹھ کھڑے ہوں، حماس

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴

    حماس نے غرب اردن کے کئي علاقوں پر صیہونی آبادکاروں کے وحشیانہ حملوں کے بعد اس علاقے میں مزاحمت میں شدت اور صیہونی آبادکاروں کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کی جائے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

    اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کی جائے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    انسانی حقوق کی دوسو پچاس تنظیموں اور اداروں نے مختلف ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی فوری طور پر روک دی جائے۔

  • صیہونی حکومت کو جلد سے جلد جواب دیاجائے: ایرانی عوام کا مطالبہ

    صیہونی حکومت کو جلد سے جلد جواب دیاجائے: ایرانی عوام کا مطالبہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت میں بحران کی بابت نیتن یاہو کا اعتراف

    صیہونی حکومت میں بحران کی بابت نیتن یاہو کا اعتراف

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کا مقابلہ کرنے میں ان کی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۲۰ minutes ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS