-
ایک مہینے میں کتنے فلسطینی شہید ہوئے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت نے گزشتہ مہینے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے 26 افراد کو شہید کر دیا۔
-
اقوام متحدہ: فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن میں فلسطین کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس میں ایک علاقے پر دھاوا بول کر کم از کم سولہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ماہ رمضان میں بھی فلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری، مزید دو شہید
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴صیہونی فوجیوں نے نابلس پر چڑھائی کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا۔
-
اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
-
برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹برطانیہ کے متعدد شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر عام ہڑتال کا اعلان
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے نزدیک صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے
-
صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے 12 ہزار سے زیاد گھر تباہ کر دئیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸فلسطینی سرزمین کی تحقیقات کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی ریاست نے اب تک فلسطینیوں کے 12 ہزار اور 350 گھروں کو تباہ و برباد کیا ہے۔