-
انتالیسواں فجر فلم فیسٹول
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴انتالیسویں فجر فلم فیسٹول کے پانچویں دن ہدایتکار سید روح اللہ حجازی کی فلم " روشن " اور اسی طرح ہدایتکار حمید رضا آذرنگ کی فلم " روزی روزگاری آبادان " تہران کے میلاد ٹاور ہال میں نمائش کے لئے پیش کی گئیں ہیں۔
-
ہندوستانی فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ہندوستان میں ہونے والے دو فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔
-
ایرانی فلم نرگس مست کے لیے دو ایوارڈ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶ایرانی فلم نرگس مست نے لفٹ انڈیا فلم فیسٹیول کے دوران بیک وقت دو ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی فلم "تیرے بعد" سالنتو فلمی میلے کی بہترین فلم منتخب
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ایرانی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔
-
ایرانی فلموں کی یورپ میں نمائش
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲ایرانی فلمسازوں کی تین فلموں کو برطانیہ، اٹلی، سربیا اور پرتگال میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
-
زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں ایرانی آرٹسٹ چھا گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹چودھویں زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں تین ایرانی کارٹونسٹ کے بنائے ہوئے خاکوں کو خصوصی انعام سے نوازا گیا۔
-
ایرانی فلمیں جے پور بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳دو ایرانی فلموں کو ہندوستان میں ہونے والے بین الاقوامی جے پور فلمی میلے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور اٹلی کے بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایرانی سنیما کی کامیابی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱حبسی یا قیدی انیمشن نے اطالوی ماحولیات فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ اور انگلینڈ میں ہیڈن برج فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن میں شارٹ فلم ڈرائیونگ کلاس نے دوسرا انعام حاصل کیا۔
-
افغان فلم انڈسٹری میں خواتین کے رجحان میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳افغان خواتین میں فلم انڈسٹری کی جانب رجحان میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہرات خواتین فلم فیسٹول میں ایرانی خاتون ہدایتکار جج مقرر
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ہرات کے چھٹے خواتین فلم فیسٹول کے ججز میں ایران کی خاتون ہدایتکار کا نام شامل کر لیا گیا۔