ایرانی فلم "تیرے بعد" سالنتو فلمی میلے کی بہترین فلم منتخب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i377336-ایرانی_فلم_تیرے_بعد_سالنتو_فلمی_میلے_کی_بہترین_فلم_منتخب
ایرانی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ Asia/Tehran
  • ایرانی فلم

ایرانی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔

سماجی مسائل پر ایرانی ہدایت کار فرھاد نجفی کی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے سالنتو کی جانب سے بہترین  فلم کا انعام دیا گیا جبکہ اس فلم کے شوٹنگ مینیجر روز بہ رایگا نے بہترین فلمبندی کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

سترہ سال سے جاری سالنتو فلمی میلہ اٹلی اور یورپ کا سب سے قدیم اور معتبر فلمی میلہ شمار ہوتا ہے۔