-
فلپائن میں زلزلہ 8 ہلاک 60 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷زلزلہ فلپائن کے صوبے Batanesبٹناس کے دو جزیروں میں آیا۔
-
ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔
-
فلپائن میں چرچ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ہلاک ہونے والے 27 افراد چرچ کے اندر اتوار کی دعائیہ عبادت میں مصروف تھے کہ دھماکا ہو گیا، اس کے بعد وہاں لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہوا تو پارکنگ میں دوسرا دھماکا ہو گیا۔
-
فلپائن، چرچ دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹فلپائن کے شہر جولو کے ایک چرچ میں اتوار کی صبح ہونے والے دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایک صدی بعد فلپائنی ناقوس ملک واپس آگئے
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلپائن کے مسلمانوں کو خودمختاری مل گئی
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسمگل کی جانے والی کاروں کا حشر! ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸فلپائنی صدر روڈریگو کے حکم سے اسمگل کی جانے والی لگژری کاروں کو بلڈوزر سے روند دیا گیا۔
-
عرب ممالک میں فلپائینی ملازمین پر زیادتی
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلپائن میں داعشی وبا کی تباہی ۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶فلپائن کے ساحلی شہر ماراوی میں سرگرم دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا صفایا کر دیا گیا۔ کئی مہینوں سے جاری داعش کے خلاف فوجی آپریشن میں شہر کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا جس کے نتیجہ میں ہزاروں ماروی باشندے بے گھر ہو گئے۔
-
فلپائن، منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن 32 ہلاک 107 گرفتار
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵فلپائن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 32 افراد کو ہلاک اور 107 کو گرفتار کر لیا ہے۔