-
فلپائن میں داعشی وبا ۔ تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲فلپائن کے جنوب میں واقع ماراوی شہر میں داعش سے وابستہ دہشتگردوں سے فوج کا مقابلہ جاری ہے،جس کے سبب ہزاروں باشندے اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ (تصاویر:مہر نیوز)
-
فلپائنی صدر کی جانب سے ٹرمپ کی دعوت مسترد
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰فلپائن کے صدر نے کہا ہے کہ اپنے عہد صدارت میں کبھی امریکا نہیں جائیں گے۔
-
فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷فلپائن میں داعش کے300 دہشت گردوں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یرغمال بنالیا ہے۔
-
فلپائن کے تیرہ فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷فلپائن کے جنوبی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش اور فلپائنی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تیرہ فلپائنی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فلپائن، مسلح حملہ آور کی فائرنگ، 34 افراد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ڈکیتی کی ناکام کوشش کے دوران ڈکیت سمت 35 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فلپائن: داعش کے خلاف کارروائی 105 افراد ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷فلپائن کے شہرمراوی میں اہم عمارتوں اور دیگر املاک سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے 8 روز سے جاری فوجی آپریشن میں اب تک 105 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
فلپائن: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ، 9 ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸دہشتگردوں کی جانب سے فلپائنی فوج اور پولیس پر حملے میں 3 فوجی، ایک پولیس اہلکار اور5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
فلپائن زلزلہ15ہلاک 100 زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰فلپائن میں زلزلے نے تباہی مچا دی زلزلہ15ہلاک کئی مکانات تباہ
-
فلپائن کے عوام کا امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶منیلا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے کئے جانے والے اجتماع کو طاقت کا استعمال کر کے منتشر کئے جانے کے نتیجے میں تشدد بھڑک اٹھنے کے واقعے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
منیلا میں امریکا کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں نوجوانوں اور یونیورسٹی طلبا نے یوم آزادی پر امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔