-
دہشتگردوں کے کنٹرول سے شام کے مزید علاقے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰شام کی فوج کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کنٹرول سے مزید علاقے آزاد کرانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان: ملٹری اکیڈمی پرخودکش حملے میں 18 ہلاک و زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہوا جس میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پرحملہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
فوجی نظم و ضبط اور آپسی تال میل کی ایک انوکھی مثال۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳آرمینیا کے فوجیوں کی شاندار ہنرنمائی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف اقدامات خاص طور پر سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی منظوری دے کر ایران کے خلاف ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے-
-
مالی میں فوجی اڈے پرفائرنگ سے 19 اہلکار ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
-
سامراج کے خلاف ایران و عراق کی قوموں کی جدوجہد کےنئے باب کا آغاز
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵عراقی عوام کے ملین مارچ کے مظاہرے نے ثابت کر دکھایا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے قانون پر عملدرآمد کی صورت میں عراق کے خلاف پابندی عائد کرنے کی امریکی دھمکی، ایک بوسیدہ ہتھکنڈہ ہے کہ جو حکومتوں اور قوموں کے عزم و ارادے کو ، جو اپنی قومی خومختاری و اقتدار اعلی کے تحفظ کے خواہاں ہیں، متزلزل نہیں کرسکتی-
-
عراق میں ملین مارچ، امریکہ کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئیے
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر سب سے زیادہ حیرت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے ہیں جس میں مرد و خواتین اورجوان لاکھوں کی تعداد میں موجود تھے اور آزادی کے حق میں اور قبضے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔