-
پاکستان کےآرمی چیف کا دورہ افغانستان
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فوج اورعوامی رضاکار فورسز دمشق، حلب اور حماہ کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جامع آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
دفاعی روابط کے فروغ پر ایران و پاکستان کی تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فوج کے آرمی چیف نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دفاعی روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
شامی فورسز کی پیشقدمی
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲شام کی فوج نے دیر الزور میں اپنی پیشقدمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایک تیل سے مالا مال ایک اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔
-
افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجیوں کی موجودگی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
العیاضیہ، داعش دہشت گردوں کے وجود سے پاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۵عراقی فورسز نے موصل اور تلعفر کی آزادی کے بعد العیاضیہ کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں سرچ آپریشن، دواہلکار اور دو دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶پاکستان کی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور بلوچستان میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے 2 فوجی اہلکاراور2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر: 2 کشمیری اور8 ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان اور پولیس چھاؤنی پر حملے میں آٹھ ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
عراقی فوج کی مسلسل پیشقدمی، 300 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶عراقی فورسز کا تلعفر کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 300 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔