SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • تلعفر کی جانب عراقی فورسز کی پیشقدمی

    تلعفر کی جانب عراقی فورسز کی پیشقدمی

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲

    عراقی فوج اور رضاکار فورسز موصل کے مغرب میں واقع دہشت گردوں کے آخری گڑ تلعفر کے مرکز کی طرف تیزی سے پیشقدمی کررہی ہیں۔

  • افغانستان :4 اہم چیک پوسٹوں پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان :4 اہم چیک پوسٹوں پر طالبان کا قبضہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰

    شمالی افغانستان میں 4 اہم چیک پوسٹوں پرطالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔

  • عراق:تلعفرکوآزاد کرانے کے لیے آپریشن کا آغاز

    عراق:تلعفرکوآزاد کرانے کے لیے آپریشن کا آغاز

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴

    عراق کے شہرتلعفر کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • امریکی وفد کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

    امریکی وفد کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸

    یو ایس سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ایل ووٹل کی سربراہی میں امریکی وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

  • ملکی دفاع کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانا پہلی ترجیح

    ملکی دفاع کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانا پہلی ترجیح

    Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹

    ایران کی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے جانے والے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات سے مکمل آگاہ ہیں اسی لئے محکمہ دفاع کی اگلی چار سالہ حکمت عملی میں ملکی دفاع کو مزید ناقابل تسخیر بنانے کے لئے میزائل صلاحیت کو فروغ دینا ترجیح ہوگی

  • زائرین کی کوئٹہ واپسی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا

    زائرین کی کوئٹہ واپسی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹

    مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔

  • پاکستان کے ڈکٹیٹر کا انجام

    پاکستان کے ڈکٹیٹر کا انجام

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۵

    پاکستان کےسابق ڈکٹیٹرضیاء الحق 17 اگست 1988 کو بہاولپور کے قریب سی ون 30 کے حادثے میں ہلاک ہو گئےتھے۔ حادثے میں پاکستانی فوج کے 10 اعلیٰ افسران، امریکی سفیر آرنلڈ ایل رافیل سمیت طیارے میں سوار تمام 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات

    Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی امن فوج کی چھاؤنی پر حملہ، 9 افراد ہلاک

    اقوام متحدہ کی امن فوج کی چھاؤنی پر حملہ، 9 افراد ہلاک

    Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱

    مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی ایک چھاؤنی پر حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ

    امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ

    Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱

    امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے فیصلے پر طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS