SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل محمد حسین باقری اپنے ترک ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطح عسکری اور دفاعی وفد کی قیادت میں منگل کے روز انقرہ پہنچ گئے۔

  • بلوچستان دھماکے کی مذمت

    بلوچستان دھماکے کی مذمت

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳

    پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔

  • کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

    کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶

    ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ شام سے جاری مسلح تصادم کے دوران اب تک 2 فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

  • عراقی فوج تلعفرآپریشن کیلئے تیار

    عراقی فوج تلعفرآپریشن کیلئے تیار

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳

    عراق کے چیف آف جوائنٹ سٹاف نے تلعفر کی آزادی آپریشن کیلئے مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان کےصدر اور وزیراعظم کی جانب سے دھماکے کی مذمت

    پاکستان کےصدر اور وزیراعظم کی جانب سے دھماکے کی مذمت

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰

    پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے لیکن ہماری جدوجہد ہر طرح کے چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

  • افغانستان، ضلع جانی خیل پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان، ضلع جانی خیل پر طالبان کا قبضہ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸

    طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔

  • دشمنوں كا مقابلے كرنے كے لئے آمادہ ہيں: ايرانی كمانڈرز

    دشمنوں كا مقابلے كرنے كے لئے آمادہ ہيں: ايرانی كمانڈرز

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵

    اسلامی جمہوريہ ايران كے اعلی فوجی كمانڈروں نے كہا ہے كہ ايران كی افواج دشمن سے مقابلے كے لئے تیار ہيں۔

  • افغانستان میں 4 امریکی فوجی ہلاک

    افغانستان میں 4 امریکی فوجی ہلاک

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے پروان میں ایک امریکی ٹینک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ در حقیقت بقا کی جنگ ہے

    دہشت گردی کے خلاف جنگ در حقیقت بقا کی جنگ ہے

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳

    پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا قلع قمع کیا جائے گا۔

  • پیرس، کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار

    پیرس، کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    پیرس میں کار سوار نے 6 فرانسیسی فوجیوں کو کچل دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱ hour ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS