-
عراق:تلعفرکوآزاد کرانے کے لیے آپریشن کا آغاز
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عراق کے شہرتلعفر کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکی وفد کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸یو ایس سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ایل ووٹل کی سربراہی میں امریکی وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
ملکی دفاع کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانا پہلی ترجیح
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹ایران کی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے جانے والے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات سے مکمل آگاہ ہیں اسی لئے محکمہ دفاع کی اگلی چار سالہ حکمت عملی میں ملکی دفاع کو مزید ناقابل تسخیر بنانے کے لئے میزائل صلاحیت کو فروغ دینا ترجیح ہوگی
-
زائرین کی کوئٹہ واپسی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔
-
پاکستان کے ڈکٹیٹر کا انجام
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۵پاکستان کےسابق ڈکٹیٹرضیاء الحق 17 اگست 1988 کو بہاولپور کے قریب سی ون 30 کے حادثے میں ہلاک ہو گئےتھے۔ حادثے میں پاکستانی فوج کے 10 اعلیٰ افسران، امریکی سفیر آرنلڈ ایل رافیل سمیت طیارے میں سوار تمام 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی امن فوج کی چھاؤنی پر حملہ، 9 افراد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی ایک چھاؤنی پر حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے فیصلے پر طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل محمد حسین باقری اپنے ترک ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطح عسکری اور دفاعی وفد کی قیادت میں منگل کے روز انقرہ پہنچ گئے۔
-
بلوچستان دھماکے کی مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔