-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ شام سے جاری مسلح تصادم کے دوران اب تک 2 فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فوج تلعفرآپریشن کیلئے تیار
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳عراق کے چیف آف جوائنٹ سٹاف نے تلعفر کی آزادی آپریشن کیلئے مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کےصدر اور وزیراعظم کی جانب سے دھماکے کی مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے لیکن ہماری جدوجہد ہر طرح کے چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
-
افغانستان، ضلع جانی خیل پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔
-
دشمنوں كا مقابلے كرنے كے لئے آمادہ ہيں: ايرانی كمانڈرز
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوريہ ايران كے اعلی فوجی كمانڈروں نے كہا ہے كہ ايران كی افواج دشمن سے مقابلے كے لئے تیار ہيں۔
-
افغانستان میں 4 امریکی فوجی ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے پروان میں ایک امریکی ٹینک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ در حقیقت بقا کی جنگ ہے
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا قلع قمع کیا جائے گا۔
-
پیرس، کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پیرس میں کار سوار نے 6 فرانسیسی فوجیوں کو کچل دیا ہے۔
-
پاکستان: میجر سمیت 4 فوجی ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰سیکورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران میجرسمیت تین سپاہی شہید جب کہ ایک دہشت گرد ہلاک اورایک گرفتارکرلیا گیا۔
-
امریکہ کا اعتراف جنگ مسئلے کا حل نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳امریکا کی خصوصی ایلچی برائے پاکستان و افغانستان ایلس ویلز نے ٹرمپ انتظامیہ کو سفارشات پیش کی ہیں کہ افغان جنگ کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے۔