-
پاکستان: دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔
-
ایران: مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایران کی فضائیہ نے اپنے مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی کی ہے۔
-
شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
عراق: داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲عراق کی خفیہ ایجنسی نے صوبہ نینویٰ میں داعش کے6 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی کمانڈوز کے ہاتھوں 80 افغان شہریوں کا قتل عام
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸افغانستان میں برطانوی فوجیوں نے 80 افغان شہریوں کو مختلف طریقوں سے قتل کیا ۔
-
کوئی بھی طاقت فوج اور سپاہ پاسداران کا مقابلہ نہیں کر سکتی: ایرانی کمانڈر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹خاتم الانیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر جنرل غلام علی رشید نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی طاقت فوج، سپاہ پاسداران اور عوامی فورس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہے۔
-
روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران اور روس نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔