-
ہندوستان، عام لوگوں پر فوجیوں کی فائرنگ، 13 مرے
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ہندوستان کی ریایست ناگالینڈ میں فوجیوں نے مزدوروں کی گاڑی پرفائرنگ کی جس میں 13 افراد کے مارے گئے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳عراق کے سیاستدان نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
-
امریکہ شام کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور بڑا کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ہندوستانی پنجاب میں فوجی کیمپ پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ایک آرمی کیمپ پر گرینیڈ حملے کے بعد پوری ریاست میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
سوڈان میں اب تک تئیس مظاہرین جاں بحق: سنٹرل میڈیکل کمیٹی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳سوڈانی ڈاکٹروں کی سنٹرل کمیٹی نے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں تئیس افراد کے مرنے کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان میں نئی حکومتی کونسل کی تشکیل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سوڈان کی فوج کے کمانڈر نے ملک میں ایک نئی حکومتی کونسل تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا ہے۔