ایران نے ہیلی کاپٹروں اور توپخانوں نے اپنے جوہر دکھائے+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398194-ایران_نے_ہیلی_کاپٹروں_اور_توپخانوں_نے_اپنے_جوہر_دکھائے_ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

 فوجی مشقوں کے دوران ایران کی مسلح افواج کے ہیلی کاپٹروں اور توپخانوں نے بھی اپنی طاقت کے جوہر پیش کئے۔