-
غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے القدس شیلڈ کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں عالم عرب کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں: حزب اللہ لبنان
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ عرب اسرائیل فوجی مشقیں بیت المقدس، فلسطین اور علاقے کی تمام اقوام کے قلب میں خنجر گھونپے جانے کے مترادف ہیں۔
-
ایران کی ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ذوالفقار فوجی مشقوں کا اختتام
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی مسلح افواج کی فوجی مشقیں اپنے اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئی ہیں۔ ان فوجی مشقوں میں بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس جہازوں اور آبدوزوں نیز مکمل طور سے ایرانی ماہرین کے تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز دنا نے بھی حصہ لیا۔
-
ایران کی طاقت کے سامنے امریکہ جھک گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲ایران کے جوانوں نے ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کے دوران امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
-
ذالفقار 1400 فوجی مشقیں اور دفاعی توانائی پر تاکید
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کا انعقاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں، علاقائی توانائیوں پر بھروسہ کے ساتھ امن اور دوستی کے پیغام کی حامل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ایران میں ذوالفقار ۲۰۲۱ فوجی مشقوں کا آغاز۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱آبنائے ہرمز اور ایران و پاکستان کی آبی سرحدوں کے قریب اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ذوالفقار ۱۴۰۰ (۲۰۲۱) نامی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں میں ایرانی کی تینوں یعنی بری بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔
-
ذالفقار 1400 فوجی مشقیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱سحر نیوز رپورٹ