سمندر میں ایران کی طاقتور موجودگی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398236-سمندر_میں_ایران_کی_طاقتور_موجودگی_ویڈیو
ایران کی مسلح افواج خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں کر رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran

ایران کی مسلح افواج خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں کر رہی ہے۔

جس کے دوران ڈرون اور ہیلی کاپٹر یونین نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا جبکہ دوسرے مرحلے میں بحریہ نے اپنی طاقت دکھائی۔