-
سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸سپاہ محمد رسول ص کے اسپیشل یونٹ فاتحین کی پہلی بنی اکرم ص فوجی مشقیں ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرق میں واقع علاقے میں منعقد ہوئیں۔ اس فوجی مشقوں میں سپاہ کے مختلف یونٹوں نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی جنگی طیاروں کے سٹیک حملے+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کے آغاز کے دوران ملک کی فضائیہ نے اپنے ہدف پر سٹیک حملے کرکے سب کو حیران کر دیا۔
-
بحرالکال میں برطانیہ کا جدید ترین میزائل کا تجربہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰برطانوی بحریہ نے بحر الکاہل میں جدید ترین اینٹی بوٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کا آغاز
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کا اصلی مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔
-
ایران کی فدائیان حریم ولایت جنگی مشقیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے بتایا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں اصل مرحلہ جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ تھا اور اس تجربے میں ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
-
آسمان ولایت ۱۴۰۰ فضائی فوجی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
-
مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
"مدافعان آسمان ولایت" فوجی مشقوں کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴ایران کی مسلح افواج نے، آج سے سالانہ مدافعان آسمان ولایت ایئر ڈیفنس فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے جس میں ایران کی بری فوج او سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر ڈیفنس فورس کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں ان دنوں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں بری فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کے دوران ایک شاندار مگر دشمن کے لئے رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر پیش کیا گیا جس میں چند لمحوں کے اندر سیکڑوں راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔