-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی ولایت ستانوے بحری مشقیں
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ولایت 97 نامی فوجی مشقوں کے تیسرے دن اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک میں ہی تیار کی گئی غدیر کلاس کی آبدوز کے ذریعے ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ولایت 97 بحری مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۳فوٹو گیلری
-
ولایت ستانوے بحری مشقیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
مکران میں ولایت 97 بحری مشقیں
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶فوٹو گیلری
-
ایران میں ولایت97 بحری مشقوں کے دوران کروز میزائل فائر
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ایران کی ولایت97 بحری مشقوں کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بحری مشقوں کے دوسرے روز قادر اور قدیر کروز میزائلوں نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
ایرانی فضائیہ کی طاقت و توانائی
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴فوٹو گیلری
-
ایران، بری فوج کی فوجی مشقیں ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ایران کی بری فوج نے ’’اقتدار 97‘‘ نامی فوجی مشقیں انجام دیں جن میں مختلف جنگی و دفاعی تکنیکوں کی مشق کرنے کے ساتھ ساتھ ایران میں تیار ہوئے مختلف پیشرفتہ ہتھیاروں،ٹینکوں، طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
ایرانی بری فوج کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ ختم
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵ایرانی بری فوج کی اقتدار ستانوے فوجی مشقیں ختم ہوگئیں ہیں اور اس کے اہداف کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیے گئے۔