ایران، بری فوج کی فوجی مشقیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343087-ایران_بری_فوج_کی_فوجی_مشقیں_تصاویر
ایران کی بری فوج نے ’’اقتدار 97‘‘ نامی فوجی مشقیں انجام دیں جن میں مختلف جنگی و دفاعی تکنیکوں کی مشق کرنے کے ساتھ ساتھ ایران میں تیار ہوئے مختلف پیشرفتہ ہتھیاروں،ٹینکوں، طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran
  • ایران، بری فوج کی فوجی مشقیں ۔ تصاویر