-
سرایا القدس کے مجاہدین غزہ پہنچ گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے ہیں۔
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا
-
تاریخ رقم کرنے والے بحریہ کے جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کی ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں کرۂ ارض کا چکر لگانے کی اس فلوٹیلا کی کامیاب اور پرافتخار مہم کو عزم مصمم، بلند حوصلے، خود اعتمادی، منصوبہ بندی کی طاقت، پیشرفتہ فوجی علوم، کارآمد مینجمینٹ اور دشواریوں کے مقابلے میں استقامت و شجاعت کا نتیجہ بتایا اور کہا کہ اس عظیم کارنامے نے ایک بار پھر دکھا دیا کہ حاصل ہونے والی کامیابی، پیشرفت اور امید، کوشش، اقدام اور سختیوں سے وجود میں آتی ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱شام کے وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد، صدر ایران آيت اللہ ابراہیم رئیسی کے حالیہ شام دورے میں ہونے والے معاہدے کی صورت حال کا جائزہ لینا بتایا گيا ہے۔
-
انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
عراق: امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹عراقی ذرائع نے ملک میں آج صبح امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے
-
ابو مہدی کروز میزائل کی رونمائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۷مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔ ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب میں ایران کے وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔
-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔