-
ہجری شمسی سال1401 کے آخری گھنٹے
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱ہجری شمسی سال1401 کے ختم ہونے میں زیادہ گھنٹے باقی نہیں ہیں اور ایرانی عوام موسم بہار کے جوش و خروش کے ساتھ نوروز کی خریداری کے لیے شاپنگ مالز میں پہنچ گئے ہیں
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
تہران کا مرکزی بازار ہجری شمسی سال کے آخری ایام میں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ان دنوں سال کے آخری ایام کی وجہ سے تہران کا بازار جو شہر کے وسط میں واقع ہے گاہکوں سے بھرا ہوا ہے اور اس بازار میں لوگ نئے سال اور نوروز کے لیے اشیائے ضروریہ خرید رہے ہیں۔
-
آستانہ اشرفیہ میں نوروز کے استقبال کی رسم
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آستانہ اشرفیہ کے گاؤں سیاه کوچہ میں نوروز کے استقبال کے لیے ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا
-
صوبے فارس کے حصار گاؤں میں بہار کی خوشبو
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز - تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔
-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
گیارہ ممالک میں طالبان نے اپنے سفارتی مراکز کا چارج سنبھال لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷طالبان انتظامیہ نے گیارہ ممالک میں افغانستان کے سفارتخانوں کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
تہران میں فضائی اور زمینی امداد کی مشقیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷تہران فائر ڈیپارٹمنٹ اینڈ سیفٹی سروسز اور اس صوبہ کی ہلال احمر سوسائٹی کی مشترکہ شہری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی مشقیں
-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔